Description
9 سیٹر رکشہ بہترین انجن بے آواز کنڈیش سامنے ہے
ایک فرنٹ ٹائر کمزور ہے باقی 3 ٹائر زبردست ھالت
میں ہے آل پنجاب نمبر کاغزات وغیرہ کلیئر ہیں بائیو میٹرک بھی مل جائے گی
لوکیش سرگودھا خوشاب روڈ ویگوال اڈا جو بھائی لینا چاہتے ہیں کال کریں مھربانی (View phone number)