Description
Neurotax-N Tablets
ایک بہترین دماغی دوائی ہے۔ جو کہ گولیوں کی شکل میں ہے۔ اس میں جنکو بیلوبا اور کولئین بیٹارٹریٹ کی اچھی مقدار موجود ہے۔
دماغی افعال اور اعصابی تھکن کے لیے اچھی ہیں۔ دماغی کمزوری کو دور کرنے میں معاون ہے-
افسردگی/ سر درد / سرچکرانے والے افراد لیے بہترین دوا ہے ۔ سر کے پٹھوں میں درد اور اکڑاؤ کے لیے بہترین دوا ہے ۔
بے چینی اور نیند کو بہتر کرنے میں مددگار ہے۔ ڈیپریشن / سٹریس / ذہنی تناؤ کو ختم کرنے میں بھی انتہائی مؤثر ہے۔
بڑھاپے کی وجہ سے سر اور دماغ کی شریانوں میں خون کی گردش کو بحال کرتی ہے۔
دماغی سوزش کے لیے انتہائی مؤثر ہے۔
بچوں اور بوڑھے افراد میں یاد داشت / حافظہ کی کمزوری کو بہتر کرنے میں کار آمد ہے۔
اس کے علاوہ فالج کے بعد کی صورت حال کو بھی بہتر کرتا ہے۔ اور فالج کے بعد جسم کے اعضاء جو کام کرنا چھوڑ جاتے ہیں، ان کے لۓ بھی کار آمد / مفید ہے۔
اس کی قیمت 1100 روپے ہے، 30 گولیوں کی پیکنگ میں دستیاب ہے۔
Neurotax-N Tablets are Brain Supplement Multivitamin Improve Memory and Clarity Boost Concentration Neuro Energy Learning Reasoning for Men and Women.
Ginkgo Biloba +Bacopa Monerri tablets) are good for cerebral functions & nervous exhaustion. Nerutotex E are Indicated in dizziness, headache, and depression. Reduced cramps like pain in the calf muscles during walking. Neurotex E tablets are Used for tinnitus, disturbance of concentration, and sensation of numbness. Also, rehabilitate arterial circulatory insufficiency due to old age.
This may help with chronic anxiety, depression, and gastrointestinal symptoms.
This may help depression or anxiety following a sudden trauma or shock.
For Order/Inquiry: (Chat with seller)
For WhatsApp: (Chat with seller)
Halal Certified Range.
100% Authentic Products.
Free Home Delivery Across Pakistan.
Pakistan's Leading Vitamin Selling Brand