Description
"میں دفتر میں مصروف ہوتا ہوں، اس لیے کال ریسیو نہیں کر سکتا۔ براہِ کرم اپنا نمبر یہاں میسج میں لکھ کر بھیج دیں، میں خود آپ سے رابطہ کر لوں گا۔ شکریہ!"
And a salesperson is also needed
کاسمیٹک ویئرہاؤس
کاسمیٹک ویئرہاؤس ہے جہاں سامان Store کیا جاتا ہے اور مختلف شہروں میں بھیجا جاتا ہے۔ اس کام کے لیے مجھے اسٹاف کی ضرورت ہے:
کمپیوٹر آپریٹر – جو سامان کا ریکارڈ کمپیوٹر پر رکھ سکے۔
سپروائزر – جو ویئرہاؤس کے کاموں کی نگرانی کرے۔
اگر آپ کام کر سکتے ہیں اور ذمہ داری اٹھا سکتے ہیں، تو یہ جاب آپ کے لیے ہے۔
Any Person can apply