Description
موجودہ نوکریاں۔۔۔
*میل فی میل سلون*
> تنخواہ: 30 ہزار
> لوکیشن: لاہور
> ڈیوٹی: 10 سے 12 گھنٹے
> بغیر کھانا رہائش کے
*فیمیل انگلش کال سنٹر*
> تنخواہ: 50 ہزار
> نائٹ شفٹ
> 10 PM to 6AM
> لوکیشن: گلبرگ 3
*میل انگلش کال سنٹر*
> تنخواہ: 35 ہزار
> لوکیشن: علامہ اقبال ٹاؤن، جوہر ٹاؤن، پی ائی اے روڈ
> شفٹ: مارننگ، ایوننگ اور نائٹ
*میل فیمیل اردو کل سنٹر*
> تنخواہ: 25 ہزار
> لوکیشن: پاک ارب سوسائٹی
> نائٹ شفٹ
*میل ورکرز وال پیپر فیکٹری کیلئے*
> تنخواہ: 24 ہزار
> ڈیوٹی ٹائمنگ: 12 گھنٹے
> لوکیشن: دروغہ والہ
> کھانا اور رہائش بالکل فری
*میل ورکرز بسکٹ فیکٹری کیلئے*
> تنخواہ: 40 ہزار
> ڈیوٹی ٹائمنگ: 12 گھنٹے
> لوکیشن: رائیونڈ
> رہائش بالکل فری کھانے کی سہولت موجود ہے
*میل فیمیل ورکرز بسکٹ فیکٹری کیلئے*
> تنخواہ: 22 ہزار
> ڈیوٹی ٹائمنگ: 12 گھنٹے
> لوکیشن: شاہدرہ
> کھانا رہائش بالکل فری
*فیکٹری ورکرز*
> تنخواہ: 22 سے 27 ہزار
> ڈیوٹی ٹائمنگ: 12 گھنٹے
> لوکیشن: لاہور
> میل کیلئے کھانا رہائش بالکل فری
*میل سیکیورٹی گارڈز*
> تنخواہ: 22 سے 35 ہزار
> ڈیوٹی ٹائمنگ: 12 گھنٹے
> شفٹ دن اور رات کی
> لوکیشن: لاہور
> کھانا رہائش بالکل فری
*میل اکاؤنٹنٹ*
> تنخواہ: 50 سے 65 ہزار
> ڈیوٹی ٹائمنگ: 8 گھنٹے
> لوکیشن: گجومتہ
> کھانا رہائش کے بغیر
*میل سیل مین*
> تنخواہ: 20 سے 27 ہزار
> ڈیوٹی ٹائمنگ: 10 سے 12 گھنٹے
> لوکیشن: گجومتہ، انارکلی
> کھانا رہائش فری 12 گھنٹے والے میں
*میل کیشیئر*
> تنخواہ: 25 سے 35 ہزار
> ڈیوٹی ٹائمنگ: 8 سے 12 گھنٹے
> لوکیشن: گجومتہ، ماڈل ٹاؤن
> میل کیلئے کھانا رہائش فری 12 گھنٹے والے میں
*فیمیل میڈ*
> تنخواہ: 20 سے 35 ہزار
> ڈیوٹی: فل ٹائم
> لوکیشن: لاہور
> کھانا رہائش بالکل فری
*فیمیل کیئر ٹیکر*
> تنخواہ: 15 سے 25 ہزار
> ڈیوٹی: فل ٹائم
> عمر: 15 سے 25 سال تک
> لوکیشن: لاہور
> کھانا رہائش بالکل فری.
>