Description
مجھے ہاؤس کیپنگ صفائی کے لیے بندوں کی ضرورت ہے اس فیلڈ کے متعلق لوگ دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر اپنے ڈاکومنٹ بھجوائیں یاد رہے کہ راولپنڈی اور اسلام اباد کے رہائشی لوگ اس جاب کو اسانی سے کر سکتے ہیں اس لیے جو بندے ہاؤسنگ میں مہارت رکھتے ہیں ڈیوٹی ٹائم 10 گھنٹے رہائش نہیں ہے وہ اپنی سی وی اس واٹس ایپ پر سینڈ کریں(View phone number)