Description
افضل الیکٹرانکس پر مارکیٹنگ سیل اور ریکوری کی جاب ہے
تعلیم کم سے کم میٹرک
عمر کم سے کم 20 سال
ذاتی سواری لازم + سمارٹ فون لازم
ڈیوٹی ٹائمنگ صبح 10 بجے سے رات 8 بجے تک
فکس تنخواھ + کمیشن + ویکلی اور منتھلی انسینٹیو + ٹارگٹ بونس + ایکسیڈینٹل کوریج
ماہانہ30000 سے 60000 تک کمانے کا موقع
اگر آپ ملتان کے رہائشی ہے تو
انٹرویوز کے لیے تشریف لائیں
*افضل الیکٹرانکس*
*ملتان*
*چوہدری وسیم *
0/3/0/1/2/1/4/4/3/9/4