All categoriesDropdown arrow
1 / 5

Need Restaurant Staff

Highland Smart City, Islamabad
9 hours ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Company
Company NameSHAH INN Restaurant
Type of AdJob Offer
Salary from700
Salary to1200
Career LevelEntry Level
Salary PeriodMonthly
Position TypeContract
Description
ہمیں فوری اسٹاف کی ضرورت ہے! باکو میں قائم پاکستانی ریسٹورنٹ شاہ اِن ریسٹورنٹ کے لیے پاکستان سے ماہر اور تجربہ کار اسٹاف درکار ہے۔ خالی آسامیوں کی تفصیل: ہیڈ شیف (پاکستانی کھانوں میں مہارت) اسسٹنٹ شیف باربی کیو اور تندور ماہر ویٹرز اور سروس اسٹاف کیشیئر کچن ہیلپرز تنخواہ: 700 منات سے 1200 منات (تجربے اور مہارت کے مطابق) اہلیت و ضروریات: پاکستانی ہوٹل یا ریسٹورنٹ میں کام کا تجربہ محنتی اور پروفیشنل رویہ تیز رفتار ماحول میں کام کرنے کی صلاحیت باکو، آذربائیجان میں کام کرنے کی خواہش ہم کیا پیش کرتے ہیں؟ معقول تنخواہ (700 منات سے 1200 منات) فوری ویزا، فوری روانگی مفت ویزا اور ٹکٹ مفت رہائش اور کھانا ویزا اسپانسرشپ اور ورک پرمٹ دوستانہ اور پروفیشنل ماحول مقام: شاہ اِن ریسٹورنٹ، باکو، آذربائیجان رابطہ کریں /9/99/44/07/6/43/6/43+ دلچسپی رکھنے والے افراد فوری رابطہ کریں! چسکے باز پوسٹ سے دور رہیں
Location
Pakistan
Ad id 1099337162
Report this ad