All categoriesDropdown arrow
1 / 2

Need pick & drop

Mohlanwal Road, Lahore
21 hours ago
Description
مجھے ایک ایسے کار ڈرائیور کی ضرورت ہے جس کے پاس اپنی آلٹو سوزوکی کار ہو جو چوہنگ کا رہائشی یا موہلنوال کا رہائشی ہوں جو مجھے مین بازار چوہنگ نزد دربار بابا فاضل حسین ہے صبح چھ بج کر دس منٹ پر پک کر اور اقبال ایونیو سے میڈم کو پک کرے اور سات صبح بجے تک اضافی اسٹیڈیم ڈراپ کر دیں اس کے بعد ڈرائیور اور گاڑی دونوں فری جو مرضی کام کریں اس کے بعد دوپہر تقریباً تین بج کر تیس منٹ پر اضافی اسٹیڈیم سے میڈم کو پک کرے اور اقبال ایونیو ڈراپ کر دے فیول ڈرائیور کا اپنا ہوگا مہینے کے چار اتوار چھٹی ہوتی ہے چار اتوار کے پیسے ادا نہیں کئیے جائے گے اس کے علاؤہ اگر کو ایکسٹرا چھٹی کرتے ہیں ہم تو اس کے بھی پیسے ادا نہیں کئیے جائے گے (ماہانہ تقریباً 30 ہزار یا 32 ہراز ادا کر سکتے ہیں جس کو سمجھ میں آئے وہ رابطہ کر سکتا ہے ڈرائیور روزانہ بھی اور مہینے بعد بھی پیسے لے سکتا ہے
Location
Pakistan
Ad id 1098714886
Report this ad