Description
Need experience driver for indriver yangoo day/night shift. (car alto 2025) on 40/60 percentage
please only contact on whatsapp written message.
محترم یہ معلومات درکار ہیں
1- اپنی عمر کیا
2- آئی ڈی کارڈ ہے یا نہی
3- لائسنس کونسا ہے اور کتنا پرانا ہے
4-لاہور سٹی میں ڈرائیونگ کا کتنا تجربہ ہے
5- یانگو اور انڈرائیور پر تجربہ
6- انڈرائیور یا یانگو پر آئی ڈی ہے
7- شادی شدہ یا غیر شادی شدہ
8- گھر اپنا ہونا چاہیے آپ کا بڑا کوئی گارنٹی دیگا
ان تمام سوالات کا جواب لکھ کر مجھے سینڈ کریں۔
0*3*2*1 @ 3*0*4*5*7*9*9 only whatsapp
شکریہ۔ جزاکم اللہ خیرا