Description
our company need female staff
جو لڑکیاں انشورنس کمپنی میں کام کرتی رہی ھے وہ رابطہ کریں
جو لڑکیاں مارکیٹنگ پراڈکٹس کسٹمر کو ڈیل کرتی رہی ھے وہ رابطہ کریں
جن لڑکیوں کی کمیونیکیشن سکلز اچھے ھے وہ رابطہ کریں
نزدیک ایریا کی لڑکی کو ترجیح دی جائے گی
سیلری فکس ھے
چھوٹی اور کم عمر لڑکیاں ہرگز رابطہ نا کرے
انٹرویو کا جو ٹائم دیا جائے گا اسی ٹائم پر تشریف لائے
ورنہ بیشک مت آئے
لوکیشن مدینہ ٹاؤن کالج روڈ نزد سویٹ کریم
اپنا سی وی بھیجے
یا انباکس میں میسج کرکے نمبر لے
سی وی صرف آفیشل بھیجے
ڈیوٹی ٹائم صبح دس سے شام چار تک
شکریہ
زیرو تین سو ایک اکاسی دس ایک سو اکہتر