Description
*ضرورت برائے اسٹاف*
ایک مشہور کاسمیٹک کمپنی کے ایک نیو پروجیکٹ کو اپنے آفس میں مختلف شعبہ جات ( کسٹمر کئیر ڈیپارٹمنٹ ، مینیجمینٹ ڈیپارٹمنٹ ، ایچ۔آر ڈیپارٹمنٹ اور ٹیلی مارکیٹنگ) میں کام کرنے کے لیے مرد اور خواتین کی ضرورت ہے. .
*انکم پیکج:* پارٹ ٹائم 4 گھنٹے (15000)
فل ٹائم 8 گھنٹے (32000)
*نوٹ:* خواہش مند حضرات دیئے گئے نمبر پر فوری رابطہ کریں. . .
(Chat with seller)
(ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں)
(آپکا ایک شئیر کسی ضرورت مند اور قابل شخص کا مستقبل بنا سکتا ہے)