Description
تکنیکی مددگار درکار ہے
المکہ فریج اینڈ اے سی ورکشاپ کو ایک تجربہ کار ٹیکنیشن کی ضرورت ہے!
ہمیں ایسے فرد کی تلاش ہے جو فریج، اے سی، ایل ای ڈی ٹی وی، مائیکروویو اوون، یو پی ایس، واشنگ مشین، واٹر ڈسپنسر، گیزر، کولر، پنکھے اور دیگر الیکٹرانک اشیاء کی مرمت اور انسٹالیشن میں مہارت رکھتا ہو۔
شرائط:
فریج اور اے سی کی گیس ری فلنگ اور مرمت کا تجربہ ہو
الیکٹرانک آلات جیسے کہ ایل ای ڈی، مائیکروویو، یو پی ایس وغیرہ کی خرابیوں کو سمجھتا ہو
کم از کم 2 سال کا عملی تجربہ ہو
ایماندار اور محنتی ہو
مقام: دولت کلاں، تحصیل دینہ، ضلع جہلم
رابطہ کریں:
(Chat with seller)