Description
ہمیں ایک فیمیل ٹائپسٹ کی ضرورت ہے جو ریکارڈنگز کو سن کر ٹائپ کر سکے. . . .
کم ازکم رفتار 50-40 الفاظ فی منٹ ہو. . .
کام مکمل طور پر آن لائن ہے. . .
یہ پراجیکٹ نہیں بلکہ ایک مستقل کنٹریکٹ جاب ہے. . اس لئے ٹرائل ورک کے بعد کامیاب امیدواروں کے لیےجاب کی باقی ضروریات مثلاً اپنا اور سرپرست کا آئی ڈی کارڈ ُ مکمل رابطہ نمبرز اور اپنی تصاویر مہیا کرنا لازم ہے. .
رابطہ کرنے یا کوئی سوال کرنے سے پہلے ایڈ اچھی طرح پڑھ لیں
اپنے سی وی 'کے ساتھ واٹس ایپ پر رابطہ کریں