Description
we need Female Babysitter For 24hrs / ہم کو ایک میچور لڑکی کی ضرورت ہے چوبیس گھنٹوں کے لیے/ گھر اور بچوں کی دیکھ بھال کے لئے،/ خاتون کی عمر چالیس سال سے اوپر نہ ہو / خاتون کو رہائش، کھانا، کپڑے وغیرہ تنخواہ کے علاوہ دیے جائیں گے، خاتون لاہور سے ہو یا باہر سے شناختی کارڈ لازمی ہو/ خاتون ایمان دار صاف ستھری اور خوبصورت ہو / ایجنسی والے، ایجنٹ اور مرد حضرات رابطہ نہ کریں