Description
We Need Female Babysitter For 24hrs / ہم کو ایک مچور لڑکی کی ضرورت ہے جو بچوں کی دیکھ بھال کر سکے / ہمارے دو بیٹے ہیں، ایک آٹھ سال کا ایک چار سال کا / لڑکی / یا خاتون بیس سال سے زیادہ اور چالیس سال کم عمر کی ہو / رہائش کپڑے کھانا وغیرہ تنخواہ کے علاوہ/ تنخواہ ہر ماہ کی پانچ تاریخ تک ادا کردی جائے گی/ لڑکی یا عورت لاہور کی یا لاہور کے باہر سے شناختی کارڈ لازمی، ایمان دار صاف ستھری اور خوبصورت ہونا لازمی ہے/ ایجنسی والے، ایجنٹ اور مرد حضرات رابطہ نہ کریں