Description
اسلام علیکم
میں ایک پروفیشنل ڈرائیور ہو۔ میں ہرقسم کی گاڑی چلا سکتا ہوں۔ میرے پاس پاکستان کا
LTV+PSV
لائسنس ہے اور متحدہ عرب امارات کا
LTV+HTV
لائسنس ہے اور میں 19 سالہ تجربہ رکھتا ہوں
مجھے اس وقت جاب کی بہت ضرورت ہے میں ہر طرح کے ڈرائیونگ کے بین الاقوامی ٹریفک قوانین سے آگاہی رکھتا ہوں
اگر کسی کو گھر کے لیے ڈرائیور ضرورت ہو تو میں ایک بہترین کک بھی ہوں۔پلیز مجھے موقع دیں ۔شکریہ
محمد اظہر خان
فون ۔
(View phone number)