Description
السلام علیکم
مجھے فل ٹائم ڈرائیور کی ضرورت ہے
کم از کم 10 سال کا ڈرائیونگ کا تجربہ ہو
تعلیمی قابلیت میٹرک ہونا ضروری ہے
عمر کم از کم 30 سال اور ازواجی حیثیت شادی شدہ ہو
رہائش اور کھانا فراہم کیا جائے گا
چھٹی بروز جمعہ ہوگی ڈرائیونگ لائسنس ہونا ضروری ہے