Description
نام، ایکسپیرنس، اور کہا سے یہ ان-باکس میں میسج کیجئے! رہائش کا بندوبست پوسیبل نہی ہے، نو ٹھیکہ سسٹم اینڈ منتھلی بیس.
گاڑی آلٹو ہے بہترین حالت میں.
50٪/50٪ پر کام ہوگا یعنی انڈرائیور کا کمیشن اور آٹو فل کے بعد پیسے 50/50 ہونگے.
ڈیوٹی ٹائم 12 گھنٹے ہے. . .
قریب والے رابطہ کریں.