Description
ہمیں اپنی کمپنی کے لیے 1 عدد رائڈر کی ضرورت ہے دن کا کھانا شام کی چائے صبح 9 بجے سے لے کے رات 9 بجے تک ڈلیوریاں کرنی ہیں تنخواہ کے علاوہ روزانہ 500 روپے بھی دیے جائیں گے رائڈر کے پاس ضروری دستاویزات یعنی کہ ڈرائیونگ لائسنس قومی شناختی کارڈ بھی ہونا ضروری ہے
موٹر سائیکل اور ہیلمٹ کمپنی کی طرف سے مہیا کیا جائے گا واکنگ انٹرویوز ہوں گے 16 فروری صبح 10 بجے ایڈریس گلشن اقبال بلاک 6 نزد ڈھاکہ سویٹ بیکری کی بیک سائیڈ پر سادات پولٹری پروڈکٹ شاپ پر رابطہ کریں گلشن اقبال کے رہائشوں کو ترجیح دی جائے گی