Description
General Store ke Liye Munshi ki Zarorart ha
کھاتوں کا کام آتا ہو
کمپیوٹر پہ بھی انٹری کرنا جانتا ہو
مکمل حساب کتاب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو
سنگل اور فیملی رہائش مل جائے گی نیز دوپہر کا کھانا بھی
Cv WhatsApp karein + fresh photo
تجربہ کم از کم ایک سال ہو