Description
انٹری لیول سیلز مین
پوزیشن: انٹری لیول سیلز مین
تنخواہ: Rs. 20,000 فی مہینہ سے Rs. 30,000
مڈ لیول سیلز مین
پوزیشن: مڈ لیول سیلز مین
تنخواہ: Rs. 30,000 فی مہینہ سے Rs. 40,000
سینئر سیلز مین
پوزیشن: سینئر سیلز مین
تنخواہ: Rs. 40,000 فی مہینہ سے Rs. 47,000
کام کے اوقات:
10:00 AM سے 10:00 PM
فوائد:
ایک ٹائم دوپہر کا کھانا فراہم کیا جائے گا
ایک عدد چائے بھی دی جائے گی
جاب کی ذمہ داریاں:
گاہکوں کا خیرمقدم کرنا اور انہیں لباس کے انتخاب میں مدد کرنا
مصنوعات کے بارے میں جاننا اور موجودہ رجحانات سے باخبر رہنا
دکان کی صفائی اور ترتیب کو برقرار رکھنا
لین دین کو پروسیس کرنا اور کیش رجسٹر ہینڈل کرنا
کام سیکھنے کے خواھش مند حضرات بھی رابطہ کریں ، سینئر سیلز مین شاپ پر موجود ہیں