Description
I need a job very urgent in rwp jaha residence or accomodation b ho agr bakry ki job ho to ziyda better hi
میرا نام: ایچ علی
تعلیم: بی ایس سی
عمر: تقریباً 23 سال
ضرورت: ایک جز وقتی (Part Time) ملازمت کی تلاش ہے۔
اوقاتِ کار: صبح کے وقت، روزانہ 4 سے 5 گھنٹے
مقام: کمرشل مارکیٹ راولپنڈی کے قریب
مہارتیں:
اُردو شاعری اور اپنی تحریریں لکھنے کا شوق اور تجربہ
پاسپورٹ سائز تصاویر بنوانے کا تجربہ
آن لائن ایڈمیشن فارم بھرنے کا تجربہ
پرنٹنگ، اسکیننگ، اور فوٹو اسٹیٹ کا تجربہ
رابطہ کے لیے:
براہِ کرم واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
(View phone number)