Description
صرف لاہور والو کے لیا
ہمیں ایک اچھے ہلپر اور اچھے ویلڈر کی ضرورت ہے
ہیلپر کی تنخوا 20 ہزار سے 25 ہزار تک ہوگی باقی انکی قابلیت دیکھ کے بتایا جاۓ گا
اسی طرح ویلڈر کی تنخوا 40 ہزار سے 50 ہزار تک ہوگی باقی انکی قابلیت دیکھ کے بتایا جاۓ گا
صبح 9 سے شام 6 بجے تک ٹائم ہوگا
اسکے بعد اوور ٹائم بھی لگ سکتا ہے
خویش مند حضرات رابطہ کرے
(Chat with seller)