Description
مجھے ایک عدد چلتا ہوا موٹر سائیکل چاہیے ، کمپنی راوی، ہونڈا، یونائٹڈ، سپر سٹار، سپر پاور وغیرہ ہو، فریم، انجن، کاپی لیٹر ٹھیک ہونا چاہیے اور قیمت مناسب ہو، دس کے لگ بھگ ہو، تھوڑا اوپر نیچے ہو تو بھی چلے گا، اور خانیوال ایریا میں ہو۔
مجھے صرف میسج کریں