All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Nature's Blend Hair Oil 0
1 / 1
Rs 1,600

Nature's Blend Hair Oil

Bani Gala, Islamabad
1 week ago
Details
Is DeliverableNo
Price1,600
ConditionNew
Description
‏Nature’s Blend قدرتی اجزاء پر مبنی ایک آرگینک آئل ہے ، جو بالوں کی جڑوں کو طاقتور بنانے اور انہیں مضبوطی فراہم کرنے کے لئے خاص طور پر تیار کیا گیا ہے۔ اس آئل میں شامل اجزاء جیسا کہ آملہ، ریٹھا ، بادام کا تیل اور دیگر متعدد اجزاء سے مل کر بنایا گیا ہے ، اس میں کسی قسم کے کیمیکل شامل نہیں کئے گئے ، اس میں صرف قدرتی اجزاء شامل ہیں جو نہ صرف بالوں کو نمی فراہم کرتے ہیں بلکہ انہیں غذائیت بھی بخشتے ہیں۔ ‏Nature’s Blend کے مستقل استعمال سے بالوں کی نشوونما میں اضافہ ہوتا ہے، خشکی کم ہوتی ہے اور بالوں کی چمک اور نرمی بڑھتی ہے۔ ‏ Nature’s Blend ہر قسم کے بالوں کے لئے موزوں ہے اور اس کے قدرتی اجزاء آپ کے بالوں کو ہر موسم میں تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ ہر بوتل میں قدرتی خوشبو اور اجزاء کی بہترین ملاوٹ موجود ہے جو آپ کے بالوں کو لمبے عرصے تک خوبصورت اور صحت مند بنادے گی ۔ 250 ملی گرام ۔
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1089045078
Report this ad