All categoriesDropdown arrow
1 / 2
Rs 1,500

National exclusive Juiser machine

Ghazi e Millat Road, Rawalakot
3 days ago
Details
ConditionNew
Description
یہ ایک بالکل ہی نیا جوسر مشین ہے جو کہ بالکل بھی استعمال نہیں کیا گیا اس میں اپ کو ملتا ہے جوسر کے ساتھ ایک عدد بلینڈر جس میں اپ اپنے روز مرہ کی چیزوں کو گرینڈ اور جوس بنا سکتے ہیں اپنے فروٹس کا تو اپ یہ خریدیں انشاءاللہ اپ کو پسند ائے گا اس کا ماڈل نمبر ای32 ہے اس کی پاور 350 واٹس ہے اور ولٹیج یہ کھاتا ہے 220 اور 240 وولٹ کے اراؤنڈ اس میں تھری فنکشنز ہیں
Location
Pakistan
Ad id 1096897898
Report this ad