Description
looking for full time nany for my 14 months baby
دیڑھ سال کی بچی کے لیئے ملازمہ کی ضرورت ہے،
بچی کے تمام کام بچے کی ماں خود کرتی ہے میں گھر سے افس جاب کرتی ہوں مجھے بچی سنبھالنے کے لیے ایک لڑکی یا خاتون چاہیے صبح 11 بجے سے لے کر رات نو بجے تک کے لیے سیلری اگر ایکسپیرینس ہوئی تو بڑھا کر دے دوں گی دوپہر کا کھانا بھی میری طرف سے ہے بچی کو نہلانا کھانا کھلانا اور سلانا میری ذمہ داری ہوتی ہے صرف بچی کو پکڑنا ہے اس کے ساتھ کھیلنا ہے اور اس کے کپڑے دھونے ہیں تین یا چار دن بعد اور چینج بھی میں خود کرواتی ہوں
علاقہ ملیر جامع ملیہ یا شاہ فیصل سے ہو اگر انے جانے کا کرایہ الگ ہوا تو میں الگ سے دوں گی فوری طور پر رابطہ کریں
(Chat with seller)