All categoriesDropdown arrow
1 / 6
Rs 65,000

Dairy farm Cooling/mist spray/cooling dairy cows/Fog cooling

Others, Gujranwala
8 hours ago
Details
TypeMisting System
Description
اٹلی تائیوان اور چائنہ سے درآمد شدہ مسٹنگ سسٹم دستیاب ہیں۔ لائیوسٹاک اور دودھ دینے والے جانوروں کو ٹھنڈا رکھنے کا موثر حل۔ فارم کے فرش کو گیلا نہ کرنے والی نہایت باریک دھند۔ مسٹ کی ٹھنڈک کی بدولت گرمیوں میں خوراک کا استعمال اور دودھ کی پیداوار متاثر نہیں ہوتی ہے۔ جانوروں کی تولیدی صحت برقرار رہتی ہے۔ آٹو کنٹرولر کی بدولت نمی بڑھنے کی صورت میں آٹو آف ہونے کی استعداد۔ وانٹی 1 سال، انسٹالیشن اور آفٹر سیل سروسز 24/7 دستیاب ہیں۔ ایویز فوگ مسٹنگ کی فیلڈ میں 2018 سے کوشاں ہے، مختلف فیلڈز میں 400 سے زائد پراجیکٹس کا تجربہ ہمیں منفرد مقام دلاتا ہے۔ مزید معلومات کے لئے ویب سائٹ وزٹ کیجئے۔ www. avesfog. com U. A. N. (View phone number). یو ٹیوب پر Aves Fog سرچ کر کے ویڈیوز دیکھیں
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1092329143
Report this ad