Namaz desk/Namaz chair/Prayer desk/Prayer chair/Study desk/Desk/chair
Ferozepur Road, Lahore
18 hours ago
Details
ConditionNew
TypeOthers
Description
آپ کی خدمت میں الحمدللہ 38 سال
ورلڈ ماسٹر فرنیچر ٹاون شپ لاھور ۔
رمضان المبارک آفر
10000 مالیت والا جائے نماز ڈیسک بازو کے ساتھ اب صرف 8000 روپے میں اور ساتھ میں تسبیح تحفہ۔
1 انچ چورس پائپ 18 گیج
لائف ٹائم گارنٹی میڈی کیئر فوم
ایکسپورٹ کوالٹی جائے نماز
ڈیسک کا مکمل وزن 15 کلو
بغیر بازو 7500/=
بازو کے ساتھ 8000/=
جس چیز کا استعمال کر رہے ھیں واضح کر کہ بتا رہے ھیں ۔
انتباہ :- کچھ حرام منافع خور دیکھاتے کچھ ھیں بتاتے کچھ ھیں اور بھیجتے کچھ ہیں ۔
ایسے منافع خوروں سے کہوں گا حسد کر کہ سڑنے سے بہتر ھے محنت کریں