Description
تمام خواہش مند حضرات متوجہ ہوں:
ہمارے دفتر ایچ 13، نزد کشمیر ہائی وے اسلام آباد میں درج ذیل سامان کی لاٹ جو کہ بہترین کنڈیشن میں ہے فروخت کے لئے دستیاب ہے۔ جن دوستوں کو ان میں کوئی بھی چیز پسند ہو وزٹ کرسکتے ہیں:
1۔ شورامہ مشین
2۔ آئس کیوب مشین
3۔ کافی مشین
4۔ پروفیشنل جوس مشین
5۔ ماربل رگڑائی مشینیں
6۔ چپس پکینگ مشین/ چنے ، چپس کیرئیرمشین
7۔ قالین ویکیوم کلینر
8۔ برتن دھونے اور خشک کرنے کی مشین
9۔ فرائیر
10۔ مصالحہ مشین
11۔ گالف سٹیکس
12۔ آٹا گوندنے کی مشین
13۔ مالٹا جوس مشین
14۔ آئس کریم فروحت ریک
15۔ بیگ سلائی مشین
16۔ دودھ ٹیسٹ مشین
برائے رابطہ دفتری اوقات
محمد نثار ثانی
فون اور واٹس ایپ (View phone number)