Description
*MUD MASK WITH KOJIC ACID*
*حلال پروڈکٹ*
*_Ingredients_*
Kojic acid, & multani mitti
مڈ ماسک ،سکن lightening ،میں مدد کرتا ہے۔
اس میں اینٹی فنگل خصوصیات پائی جاتی ہے ۔
یہ چہرے پر موجود extra
آہل کو کنٹرول کرتا ہے۔
اوپن پورز کو کم کرتا ہے ۔
بڑھتی ہوئی عمر کے اثرات کو کم کرتا ہے۔
سپاٹس ،بلیک ہیڈ،اور واۂیٹ ہیڈز کا مکمل سلوشن ہے۔
جلد پر قدرتی چمک پیدا کرتا ہے۔اور جلد کو صحت مند بنا تا ہے ۔