All categoriesDropdown arrow
1 / 10
Rs 600

MR200 Bike Security System

Korangi, Karachi
2 days ago
Details
ConditionNew
Description
Available On daraz i provide link in chat Special Discount For Wholsaler Stock Available delivery available at bykea or tcs charges as you given apply السلام علیکم اج ہم بات کریں گے ایم ار 200 ڈیوائس کس طرح کام کرتی ہے بائک میں تو سب سے پہلے اس کو لگانے کے لیے ئک میں بیٹری ہونا ضروری نہیں اس کی جگہ کیپسٹر لگا کے بھی یوز کیا جا سکتا ہے تو یہ اس طرح کام کرتی ہے کہ جیسے ہی اپ بائک کی سوئچ ان کریں گے بائک سٹارٹ کرنے کے لیے کک مارینگے تو بائک اسٹارٹ ہو جائے گی لیکن جیسے ہی گیئر لگائیں گے بائیک بند ہو جائے گی اپ دوبارہ اسٹارٹ کریں گے گیئر لگائیں گے بائک بند ہو جائے گی اس کے لیے ایک خفیہ سگنل ہوتا ہے یعنی کہ اپ اس کا پیکٹ کا بٹن یوز کریں یا کوئی نیگیٹو سگنل ہارن وغیرہ سے تو ایک دفعہ ان کرنے کے بعد وہ ڈیوائس ڈی ایکٹیویٹ ہو جائے گی یعنی کہ اپ گیئر لگا کر باسانی جا سکتے ہیں ٹھیک ہے لیکن اگر اپ چابی سوچ آف کرتے ہیں تو ڈیوائس دوبارہ اٹومیٹک ایکٹیویٹ ہو جاتی ہے جیسے اپ نے چابی بن کی اور دوبارہ کھولی تو ڈیوائس اٹومیٹک ایکٹیویٹ ہو چکی ہوگی اگر گن پوائنٹ پہ بھی اپ کی بائیک چھنتی ہے تو اپ نے بس چابی اف کر دینی ہے تاکہ دوبارہ چور آن کرے تو بائک اسٹارٹ کرتے ہی جب گیئر لگاتے ہی بائک بند جس کی وجہ سے وہ سمجھیں گے کہ اپ کی بائک میں کچھ خرابی ہے کوئی اور مسئلہ ہےاور وہ چھوڑ کر چلے جائیں گے اسی طرح اپ بائک کہیں دکان کے باہر بلڈنگ کے نیچے یا کہیں بھی کھڑے کریں گے تو چور اپ کی بائیک کا ڈائریکٹ کا تار کاٹ بھی دے گا اس کے بعد بھی بائک سٹارٹ ہوگی لیکن کیئر لگاتے ہی بائک بن یہ ہے تو انگریز فنکشن یہ ہے کہ بائک اسٹارٹ ہوجاتی ہے اور گیٹ لگانے سے بند تو جس کی وجہ سے چور بھی کنفیوز ہو جائے گا
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1095990257
Report this ad