All categoriesDropdown arrow
1 / 11
Rs 11,999

MPPT SOLAR CHARGE CONTROLLER 60 AMP

Younas Town, Faisalabad
19 hours ago
Details
TypeOff Grid Inverter
KilowattOthers
BrandOthers
ConditionUsed
Description
MPPT 60Amp Category: MPPT Solar Charger Tags: Mppt, MPPT Solar Charge Controller, Solar Charger 100VOLT – PV RUN WITH OR WITHOUT BATTERY 12VOLT DIRECT B CHLA SKTE H 12VOLT/24VOLT BUTTON WALA MODEL H YE. FREE DELIVERY 60AMP POWER HIGH VOLTAGE HIGH TEMPERATURE PROTECTION اپنے گھر کے پرانے یو پی ایس کو جو 500 واٹس سے 2 ہزار واٹ تک ہے لگا کر یو پی ایس والا سارا لوڈ فری چلائیں یہ ایم پی پی ٹی ہائبرڈ نہیں ہے سادہ ہے صرف آپ سولر سے بیٹری چارج کر سکتے ہیں اور اپنا ڈی سی لوڈ چلا سکتے ہیں سنگل بیٹری پہ اپ دو پلیٹ لگا سکتے ہیں سیریز کر کے بھی لگا سکتے ہیں پیرل کر کے بھی لگا سکتے ہیں اور چھوٹی پلیٹیں بھی 150 واٹ کی 250 واٹ کی 580 واٹ کی بھی سپورٹ کرتا ہے کہ اپ 1200 واٹ تک کے پینل اس کے اوپر اسانی کے ساتھ لگا سکتے ہیں اور ہزار واٹ تک یہ ڈی سی لوڈ چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے بیٹری کے ساتھ اگر اپ بغیر بیٹری کے چلانا چاہتے ہیں تو ایک پلیٹ کا اپ کو وہی 70 پرسنٹ لوڈ ملے گا 580 واٹ کی پلیٹ ہے تو اپ 350 تک ڈی سی لوڈ چلا سکتے ہیں
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1095997596
Report this ad