Description
I am selling a Bicycle by Diamond Back company. I got this from Islamabad and it was good. I spent some money on it to get its maintenance because its gears and tyres were old. I replaced both tyres, break shoes, gear wires and mud covers.
The cycle is very lightweight and it is very easy to drive it at steep roads.
I also bought an air pump for it and selling it along the Bicycle.
Only for serious buyers. (View phone number)
میں ڈائمنڈ بیک کمپنی کی تیار کردہ سائیکل بیچ رہا ہوں۔ مجھے یہ اسلام آباد سے ملی ہے اور یہ ہہت اچھی ہے۔ میں نے اس کی دیکھ بھال کے لیے اس پر کچھ رقم خرچ کی کیونکہ اس کے گیئرز اور ٹائر پرانے تھے۔ میں نے دونوں ٹائر، بریک شو، گیئر کی تاریں اور مٹی روکنے والے کوور بدل دیے ہیں۔
سائیکل بہت ہلکی ہے اور اسے چڑھائی والی سڑکوں پر چلانا بہت آسان ہے۔
میں نے اس کے لیے ایک ایئر پمپ بھی خریدا اور اسے بھی سائیکل کے ساتھ بیچ رہا ہوں۔
صرف سنجیدہ خریداروں کے لیے۔
(View phone number)