All categoriesDropdown arrow
1 / 8
Rs 13,850

Motorola moto z3 pubg gaming 60fps pixel 3, aquos r2, xz3

Sadiqabad, Rawalpindi
4 hours ago
Details
BrandApple iPhone
Model7 Plus
ConditionUsed
Description
میں اپنا موٹورولا Z3 سیل کر رہا ہوں۔ صرف سیل، ایکسچینج آفرز نا دیں۔۔۔ ابھی چند دن پہلے باہر سے آیا ہے۔ نان پی ٹی اے ہے اور سم نہیں چلے گی۔ پب جی 60 ایف پی ایس دے گا، چیک کر لیجیے بیشک۔ کلیئر، خوبصورت 6 انچ کا ایمولیڈ ڈسپلے ہے جو بہت زیادہ سموتھ ہے۔ کیمرہ بھی زبردست ہے، سلو موشن بھی ریکارڈ کرتا ہے اور 4 کے ویڈیو بھی۔ فون کی کنڈیشن صاف ہے آپ تصویروں میں دیکھ سکتے ہیں۔میں نے آج تک جتنے فون استعمال کیے ہیں یہ سب سے زیادہ خوبصورت ہے، لوگ اکثر فون کو پکڑ کر دیکھتے ہیں۔ سنیپ ڈریگن 835 ہے جو اس دور میں بھی ہیوی استعمال کے لیے انتہائی زبردست ہے۔ فون کی بیٹری ٹائمنگ ابھی تھوڑی کم ہے کیونکہ باہر سے آیا ہے مگر جیسے جیسے چارج ہوگا 1 سے 2 ہفتے میں نارمل ہو جائے گی(میں موٹرولا فونز آزما چکا ہوں، یہ فون باہر سے آنے کے بعد ایسے ہی کرتے ہیں) فون بالکل ہیٹ اپ نہیں ہوتا، اس پر 6 منٹ کی 4 کے ریکارڈنگ کر کے چیک کی ہے بالکل ہیٹ اپ نہیں ہوا۔ صرف سیریس حضرات رابطہ کریں۔ مارکیٹ میں اس فون کی قیمت 20 ہزار تک ہے، میں پہلے ہی انتہائی مناسب قیمت پر دے رہا ہوں لہذا احمقانہ آفرز مت دیں۔ 13 ہزار سے کم کی آفر کو جواب بھی نہیں دیا جائے گا۔ شکریہ۔
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1098363224
Report this ad