Description
Read Complete Ad
Original Panel
Excellent Display l, Good Battery Time
Ram 12GB Rom 128GB
USF 3.0 Memory
کیمرے میں بلیک سپاٹ اتا ہے
کبھی کبھار اف کر کے ان کریں تو نہیں ہوتا لیکن چارجنگ پہ لگائیں تو چارجنگ کافی ہوتی ہے
کبھی کبھی چارجنگ ایشو اتا ہے
ویڈیو ریکارڈنگ میں اواز نہیں اتی
سپیکر ان ہو تو مائک کام نہیں کرتا
فلیش لائٹ نہیں چلتی