All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Motorcycle back seat bag waterproof 0
1 / 11
Rs 8,500

Motorcycle back seat bag waterproof

KDA Kohat, Kohat
3 weeks ago
Details
ConditionNew
Description
السلام علیکم یہ موٹر سائیکل کا واٹر پروف ٹیل بیگ کل مجھے ریسیو ہوا ہے چائنہ سے امپورٹ کیا ہے لیکن میری ضرورت پوری نہیں کر رہا میں نے لیپ ٹاپ کیری کرنے کے لیے منگوایا تھا لیکن اس میں لیپ ٹاپ 15. چھ انچ والا فٹ نہیں ا رہا جبکہ ایک فل سائز ہیلمٹ اسانی کے ساتھ فٹ ہو جاتا ہے اور ساتھ میں مزید چھوٹی موٹی چیزیں بھی رکھ سکتے ہیں اس لیے اس کو میں بیچنا چاہ رہا ہوں صرف اوپن کیا ہے اور واپس اسی پیکنگ میں رکھا ہے
Location
Pakistan
Ad id 1091719907
Report this ad