Description
ہمارے پاس موٹر سائیکل بہت ہی اچھی حالت میں ہے ال پنجاب کا نمبر لگا ہوا ہے ال ڈاکومنٹس کلیئر ہے باقی حالات اپ کے سامنے ہیں ون ہاتھ یوز ہوا ہے بہت اچھا چلنے میں ہے جس بھائی کو چاہیے وہ ہم سے رابطہ کریں 2020 ماڈل موٹر سائیکل ہے۔۔
ہمارا ایڈریس۔۔سرگودھا بھیرا میانی