All categoriesDropdown arrow
Moto E4 2/16 0
1 / 4
Rs 1,800

Moto E4 2/16

Kacha Jail Road, Lahore
8 hours ago
Details
BrandMotorola
ConditionUsed
Description
اسلام علیکم ۔کافی عرصہ سے استعمال میں نہیں تھا بند پڑا ھوا تھا ۔ بیٹری کیمرہ سب کچھ ٹھیک ھے پی ٹی اے سے تصدیق شدہ ہے ۔ سنگل سم موبائل ھے ۔ صرف پاور بٹن نہیں ھے بیک کور اتارا تھا کہیں گر گیا ویسے ورکنگ کرتا ھے صرف بٹن گرا ھے اور ھوم بٹن کام نہیں کرتا وائی فائی بلیوٹوتھ ھاٹ سپاٹ وغیرہ چلتا ھے کال مت کیجئے گا صرف وٹس ایپ پر میسج کریں کسی الیکٹرونکس آئٹم یا موبائل فون سے ایکسچینج ھو جائے گا ۔ اینڈرائیڈ ورژن 7 انسٹال ھے چسکے لینے والے رابطہ نہ کریں مہربانی
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1094023794
Report this ad