All categoriesDropdown arrow
1 / 7
Rs 55,000

Mobile Shop Furniture For Sale

Bismillah Housing Scheme, Lahore
2 days ago
Description
السلام و علیکم موبائل شاپ کے لیے 2 عدد کاؤنٹر لمبائی 5.5 فٹ فی کاؤنٹر اونچائی 4 فٹ فی کاؤنٹر 2 عدد ریکس 1 کی لمبائی 8 فٹ 1 کی لمبائی 7 فٹ اونچائی 4 فٹ۔ 1 عدد چھوٹا ریک 3×3۔ سب سامان کچھ مہینے استمعال ہوا ہے تقریباً نیا ہے اور میں نے خود بنوایا تھا دکان ختم کر دی ہے اس لیے بیچ رہا ہوں۔ اچھی کوالٹی میں بنوائے ہیں۔ 1 کاؤنٹر پر فل شیشہ 8mm کا لگا ہوا ہے سلائڈنگ مرر کے ساتھ دوسرے کاؤنٹر پے ہاف سائڈ پے شیشہ لگا ہے 8mm کا۔ دونوں کاؤنٹر میں درازیں بنی ہوئی ہیں۔ اچھی نسل کے وہیل لگے ہوئے ہیں۔ ڈیمانڈ ٹوٹل سامان: ـ/55000 لوکیشن۔ بِسمِ اللہ ہاؤسنگ اسکیم جی ٹی روڈ مناواں لاہور۔ Contact, (View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1098422586
Report this ad