Description
میں نے اپنا یہ موبائل سیل کرنا ہے اگر کسی بھائی کو چاہیے تو وہ مجھ سے رابطہ کرے میں اپنا فون نمبر لگا رہا ہوں اپنی لوکیشن بھی لگا رہا ہوں موبائل بہت اچھا ہے ون ہینڈ مطلب ایک ہاتھ کا چلا ہوا ہے تو اس کو کوئی مسئلہ مسائل نہیں بیٹری 100 پرسنٹ اوکے موبائل بھی 100 پرسنٹ اوکے ون ہینڈ یوز ہے گھر کا چلا ہوا ہے اس سے کوئی مسئلہ مسائل نہیں ہے