All categoriesDropdown arrow
1 / 2

miyan biwi ki zaroorat hai

Ghazi Road, Lahore
2 days ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Individual
Type of AdJob Offer
Salary from40000
Salary to40000
Career LevelEntry Level
Salary PeriodMonthly
Position TypeFull-time
TypeMaid Jobs
Description
میاں بیوی کی ضرورت ہے۔ میاں مکمل طور پر ڈرائیور ہو جو لاہور کے سارے راستے جانتا ہو۔ فارغ وقت میں چوکیداری کرنی ہے، اور باغبانی کا کام بھی جانتا ہو، جیسے کہ گھاس کاٹنا، سبزی اور پھول اگانا جانتا ہو۔ بیوی گھر کے کام کرنا جانتی ہو، جیسے کہ پوری گھر کی صفائی، کپڑے دھونا اور استری کرنا، اور کھانا پیش کرنا جانتی ہو۔ اور ہم رہائش دیں گے ساتھ میں بجلی اور پانی۔ کھانا آپ کا اپنا ہوگا۔ تنخواہ 40,000 ہوگی دونوں کے لیے۔ اس نمبر پر رابطہ کریں (Chat with seller)۔ اور جن کے بچے ہیں وہ براہ کرم رابطہ نہ کریں ۔ (Chat with seller)
Location
Pakistan
Ad id 1096947690
Report this ad