Description
میاں بیوی کی ضرورت ہے۔ میاں مکمل طور پر ڈرائیور ہو جو لاہور کے سارے راستے جانتا ہو۔ فارغ وقت میں چوکیداری i گھر کے کام کرنا جانتی ہو، جیسے کہ پوری گھر کی صفائی، کپڑے دھونا اور استری کرنا، اور کھانا پیش کرنا جانتی ہو۔
اور ہم رہائش دیں گے ساتھ میں بجلی اور پانی۔ کھانا آپ کا اپنا ہوگا۔ تنخواہ 40,000 ہوگی دونوں کے لیے۔ اس نمبر پر رابطہ کریں (View phone number)۔ اور جن کے بچے ہیں وہ براہ کرم رابطہ نہ کریں۔