Description
مسٹنگ سسٹم کے تمام پارٹس دستیاب ہیں۔ ہم پاکستان میں مسٹنگ سسٹم پارٹس امپورٹ کرنے والے سب سے بڑے امپورٹر ہیں۔ 2018 سے مسٹنگ سسٹمز میں ڈیل کرنے کی بنا پر ہم صرف اعلی معیار کے دیرپا پارٹس ہی امپورٹ کرتے ہیں جس کی بنا پر ہم اپنے پارٹس پر 1 سال کی گارنٹی فراہم کرتے ہیں۔ ایویز مسٹنگ پارٹس ٹاپ کوالٹی ہوتے ہیں اسی لئے مارکیٹ سے مہنگے بھی ہوتے ہیں، تاہم پرفارمنس اور رزلٹ کے لحاظ سے لاسانی۔ ہمارے پاس مڈ پریشر 150۔200 پی ایس آئی کے علاوہ ہائی پریشر 1000 پی ایس آئی مسٹنگ کے تمام پارٹس دستیاب ہیں۔ جیسے پمپس نوزل فٹنگز فلٹرز پائپ ٹی ایلبو کراس وغیرہ۔
(View phone number)
www. avesfog. com
com/@khurramlkhan?si=gZDJgpr3PTRuJPQ0
com/aves_fog?igshid=MzMyNGUyNmU2YQ==