Description
اٹلی تائیوان اور چائنہ سے درآمد شدہ ہائی پریشر (PSI 1000) مسٹنگ سسٹم دستیاب ہیں۔ ریسٹورنٹ، لان، پیشو، ریسیپشن، واک ویز اور دیگر مقامات کو پرکشش اور ٹھنڈا بنائیں۔ ایویز فوگ انڈور و آوٹ ڈور دونوں طرح کے مقامات کے لئے موزوں ہے۔ جہاں ایمبینس اور ایلیگنس دونوں کی بہت اہمیت ہو۔ وانٹی 1 سال، انسٹالیشن اور آفٹر سیل سروسز 24/7 دستیاب ہیں۔ ایویز فوگ مسٹنگ کی فیلڈ میں 2018 سے کوشاں ہے، مختلف فیلڈز میں 400 سے زائد پراجیکٹس کا تجربہ ہمیں منفرد مقام دلاتا ہے۔ مزید معلومات کے لئے ویب سائٹ وزٹ کیجئے۔
www. avesfog. com
U. A. N. (View phone number).
یو ٹیوب پر Aves Fog سرچ کر کے ویڈیوز دیکھیں۔