All categoriesDropdown arrow
1 / 20
Rs 415,000

Misting system for restaurant in Pakistan/Misters/Fog cooling/mist

Peoples Colony, Gujranwala
5 days ago
Details
TypeMisting System
Description
گرم موسم میں آوٹ ڈور ریسٹورنٹ کو ٹھنڈا رکھنا اب ممکن ہے۔ ایویز فاگ 2018 سے بے شمار ریسٹورنٹس کو آوٹ ڈور کولنگ کی سہولیات فراہم کر رہی ہے۔ ہائی پریشر مسٹنگ (1000 پی ایس آئی) کی بدولت گرمی کی شدت میں 8 سینٹی گریڈ تک کمی واقع ہوتی ہے اس کے ساتھ ساتھ گیلا پن نہیں ہوتا ہے، مکھی و مچھر ڈر کر بھاگ جاتے ہیں۔ دھواں دھول بدبو اور الرجنز فلٹر ہو جانے سے ہوا پاک ہو جاتی ہے۔ فاگ نکلنے کا عمل دیکھنے میں نہایت دلکش معلوم ہوتا ہے اور خوشگوار ایمبینس پیدا کرتا ہے۔ کسٹمرز ایویز فاگ سے محظوظ ہونے کے لئے بار بار وزٹ کرنا پسند کرتے ہیں۔ اٹلی تائیوان کوریا اور چائنہ سے درآمد شدہ پارٹس۔ وارنٹی 1 سال آفٹر سیل سروسز 24/7 دستیاب ہیں۔ مزید معلومات کے لئے ویب سائٹ وزٹ کیجئے۔ www. avesfog. com +,9,2,3,0,0,5,4,2,3,6,0,0 com/@khurramlkhan?si=gZDJgpr3PTRuJPQ0 com/aves_fog?igshid=MzMyNGUyNmU2YQ==
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1092329143
Report this ad