All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Misting system for battery cage/humidification for layer sheds/fog 0
1 / 7
Rs 1,500,000

Misting system for battery cage/humidification for layer sheds/fog

Mall Road, Lahore
5 days ago
Details
TypeMisting System
Description
ہر سائز کے بیٹری کیج کے لئے ہوا میں نمی برقرار رکھنے والا ہائی پریشر (1000 پی ایس آئی) ایویز فاگ سسٹم دستیاب ہے۔ سسٹم کے اپنے RH Controller کی بدولت نمی کم ہونے پر آٹو آن پوری ہونے پر آٹو آف ہونے کی سہولت۔ کیج اور برڈز کو گیلا نہ کرنے والی نہایت باریک دھند۔ ہوا چاہے وہینٹس سے آئے یا پیڈز کی جانب سے، پورے شیڈ میں دھند کی یکساں تقسیم۔ پانی کیPP اور SS فلٹریشن۔ تائوان، چائنہ اور کوریا سےدرآمد شدہ ٹاپ کوالٹی پارٹس۔ 200 سے زائد شیڈوں پر انسٹالیشن کا تجربہ۔ بہترین آفٹر سیل سروسز اور سپئر پارٹس کی بروقت دستیابی۔ فری انسٹالیشن، گارنٹی 1سال۔ www. avesfog. com (View phone number) com/@khurramlkhan?si=gZDJgpr3PTRuJPQ0 com/aves_fog?igshid=MzMyNGUyNmU2YQ==
Location
Pakistan
Ad id 1092068285
Report this ad