Description
تائیوان سے درآمد شدہ ٹاپ کوالٹی مسٹنگ کٹ دستیاب ہے۔ 2 عدد فلٹر، 2 فلٹر کنیکٹر، 6mm PE پائپ، 24v پمپ، 24v سپلائی، ڈبل ٹائمر، 25عدد نوزل، 25 عدد نوزل فٹنگ، 1 ٹی، 2 ایلبو۔
برڈز، پیٹس اور ڈیری فارم کو ٹھنڈا رکھنے کا موثر حل۔ مسٹ کی ٹھنڈک کی بدولت گرمیوں میں خوراک کا استعمال اور پیداوار متاثر نہیں ہوتی ہے۔ مزید معلومات کے لئے ویب سائٹ وزٹ کیجئے۔
www. avesfog. com
U. A. N. (View phone number).
یو ٹیوب پر Aves Fog سرچ کر کے ویڈیوز دیکھیں