All categoriesDropdown arrow
1 / 20
Rs 60,000

Mist spray/Fog cooling system/Misting poles in Pakistan/Misting parts

Al Haram City, Sahiwal
3 days ago
Details
TypeMilking Machines
Description
ب پاکستان میں بھی ہائی پریشر (1000 پی ایس آئی) مسٹنگ پولز دستیاب ہیں۔ لان پیشو ریسیپشن یا واک ویز کو پرکشش اور ٹھنڈا بنائیں۔ ایویز مسٹنگ پولز چائنہ سے درآمد کیے جاتے ہیں۔ ایس ایس 304 میٹیریل سے تیار کردہ پولز پر 5 نوزلز استعمال کی جا سکتی ہیں جبکہ موویبل بیس فائبر سے تیار کی گئی ہے۔ انڈور و آوٹ ڈور دونوں طرح کے مقامات کے لئے موزوں۔ مسٹنگ پولز کا استعمال ان مقامات پر کیا جا سکتا ہے جہاں ایمبینس اور ایلیگنس دونوں کی بہت اہمیت ہو اور کسی بھی قسم کی اوور ھیڈ پائپس لگانے کی گنجائش نہ ہو یا خریدار کو اوور ھیڈ لائنز نا پسند ہوں۔ ایویز مسٹنگ پول 250 مربع فٹ جگہ کور کرتا ہے۔ جگہ کے لحاظ سے 1 سے زیادہ پولز استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ پولز کی تعداد کے مطابق پمپس کے مختلف ماڈلز میچ کیے جاتے ہیں۔ وانٹی 1 سال، انسٹالیشن اور آفٹر سیل سروسز 24/7 دستیاب ہیں۔ مرید معلومات کے لئے ویب سائٹ وزٹ کیجئے۔ www. avesfog. com U. A. N +,9,2,3,0,0,5,4,2,3,6,0,0 com/@khurramlkhan?si=gZDJgpr3PTRuJPQ0 com/aves_fog?igshid=MzMyNGUyNmU2YQ==
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1096899835
Report this ad