All categoriesDropdown arrow
1 / 19
Rs 737,500

Mist spray for broiler sheds in Pakistan/Misters/farm misting system

Haroonabad, Bahawalnagar
6 days ago
Details
TypeOthers
Description
ہر سائز کے برائلر، لئیر، گولڈن مصری، اور بریڈر شیڈز کے لئے ہوا میں نمی برقرار رکھنے والا ایویز مسٹ سسٹم دستیاب ہے۔ سسٹم کے اپنے RH Controller کی بدولت نمی کم ہونے پر آٹو آن پوری ہونے پر آٹو آف ہونے کی سہولت۔ برادے اور برڈز کو گیلا نہ کرنے والی نہایت باریک دھند۔ ہوا چاہے وہینٹس سے آئے یا پیڈز کی جانب سے، پورے شیڈ میں دھند کی یکساں تقسیم۔ ہائے ایفیشنسی 3 فیز موٹر کی بدولت بجلی کا خرچ صرف 1A فی پمپ۔ 3 فیز الیکٹرک پینل سے ہر قسم کے الیکٹریکل فیلئر اور ڈرائی رن سے تحفظ۔ پانی کیPPF اور SS فلٹریشن۔ تائوان، چائنہ اور کوریا سےدرآمد شدہ ٹاپ کوالٹی پارٹس۔ 200 سے زائد شیڈوں پر انسٹالیشن کا تجربہ۔ بہترین آفٹر سیل سروسز اور سپئر پارٹس کی بروقت دستیابی۔ فری انسٹالیشن، گارنٹی 1سال۔ www. avesfog. com [(View phone number)] com/@khurramlkhan?si=gZDJgpr3PTRuJPQ0 com/aves_fog?igshid=MzMyNGUyNmU2YQ==
Location
Pakistan
Ad id 1092069916
Report this ad